ضلع زیارت میں دو ڈیم ایک ساتھ ٹوٹ گئے کئی علاقے زیر آب
byBalichistan'sToday-
0
زیارت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زیارت رات گئے پیچی ڈیم ٹوٹا جس کی وجہ سے پیچی چینہ زندرہ کواس اور دیگر علاقوں میں نقصان پہنچا ہے ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ الصبح ڈیموں کے ٹوٹنے سے کئی علاقے زہر آب اگئے ہیں ، اور کئی مکانات منہدم ہوگئے ہیں ۔