Home تربت میں ایک شخص نے خودکشی کرلی byBalichistan'sToday -August 27, 2022 0 کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت اطلاع کے مطابق شاہی تمپ میں سعید صابر ولد صابر علی نے آج اپنے گھر میں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ تاہم خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکا ہے ۔ گزشتہ روز بھی ایک نشے کے عادی شخص نے خود کشی کرلی تھی ۔ Facebook Twitter