شال ،کیچ ( اسٹاف رپورٹرز سے، مانیٹرگ ڈیسک ،پریس ریلیز ) سریاب مل سے پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات گھر پر چھاپہ مار کر محمد امین ولد ممتاز حسن سکنہ سوراب، حال سریاب مل شال کو تشدد کرکے حراست میں لینے بعد جبری طور پر اٹھا کر لاپتہ کر دیا ہے ۔
عینی شاہدین کا کہناہے کہ مزکورہ نوجوان ایف ایس ای کا طالب علم ہے ،جب انھیں حراست میں لیا گیا وہ انٹری ٹیسٹ کی تیاری کر رہے تھے ۔
دریں اثناء کیچ کے مرکزی شہر تربت کے رہائشی نوجوان
یوسف نثار پانچ دن پہلے اپنے گھر جوسک سے اٹھا لیا گیا ہے تا حال لاپتہ ہیں ۔
