شال (مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) شال کے مشرقی بائی پاس گوبر میدانی ریلوے پٹری کے قریب قائم سیکورٹی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ ہواہے ۔ جس کے نتیجے میں دو راہگیروں کے زخمی ہو گئے ۔
دھماکے کی جگہ پر سیکورٹی اور امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔