منگچر ایک شخص سیلابی ریلہ میں ھلاک

منگچر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کردگاپ کلی آباد کے رہاٸشی محمد کریم ولد جمعہ خان بدھ کی صبح شادی میں شرکت کے لیےاپنے موٹرساٸیکل پر منگوچر کے لیے نکلا تھا ۔ لیکن بد قسمتی سے منگوچر کے قریب ایک سیلابی ریلے میں پھنس گیا جو اسے اپنے ساتھ بہا کے لے گیا ، جس کی نعش مقامی لوگوں نے کافی کوششوں کے بعد پانی سے نکال کر ان کے ورثا کے حوالے کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post