چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک سے 3 دستی بم برآمد

چمن ( ویب ڈیسک )اطلاعات کے مطابق پولیس نے چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک کے نزدیک 3 دستی بم برآمد کرلئے گئے ہیں ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل سکواڈ طلب کرلیا۔ سیلابی ریلے میں آئے دستی بم ناکارہ بنا دیے گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post