نوشکی اور تربت سے دو نوجوانوں کے جبری گمشدگی کی اطلاعات

نوشکی،تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک
ویب ڈیسک ) نوشکی کے علاقے قادر آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان حبیب ولد محمد عظیم کو عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا جس کے بعد مذکورہ نوجوان کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی ہیں ۔ دریں اثنا تربت جوسک سے اطلاع ہے کہ یوسف نثار نامی نوجوان کے علاوہ فورسز نے ایک اور نوجوان کو بھی جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ مگر تاحال انکے بارے مکمل معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ ان کے بارے معلومات حاصل کرنے اور خبر کی سچائی تک پہنچنے کیلے تحقیق جاری ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post