پانی کم نہیں ہوا تو گیس بحالی میں تین دن لگیں گے ۔سوئی صدرن

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوئی سدرن گیس حکام کے اعلامیہ مطابق بی بی نانی کے پاس 24 قطر کا گیس پائپ لائن پانی میں بہہ گیا ہے، گیس حکام وہاں تک پہنچ گئے ہیں، لیکن پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے گیس پائپ لائن کی مرمت ممکن نہیں ۔
انجینئر انور بلوچ کا کہنا ہے اگر پانی کم ہوا تو گیس کو 12 انچ قطر پر شفٹ کر دیں گے ،اگر پانی کم نہیں ہوا تو مرمت میں دو سے تین دن لگ سکتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post