کیچ ( پریس ریلیز ،اسٹاف رپورٹرز سے )بلوچ لبریشن آرمی ( بی ایل اے ) کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے جاری پریس ریلیز میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ بازار میں قلات ایکسچینج پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو متعدد گرنیڈ لانچر وں سے نشانہ بنایا جو اپنے ہدف پر لگے۔
جس کے نتیجے میں دشمن اہلکاروں کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے کہاکہ حملہ کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔اور آزادی کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔
