کیچ مند سے نوعمر لڑکا لاپتہ

کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے علاقہ مند سے تین دن قبل نوعمر لڑکا صاحبزادہ عظیم تربت جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ تاہم معلوم نہیں ہوسکاہے کہ وہ کیسے لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ ان کے گمشدگی بارے ان کی بھائی کا آڈیو وائرل ہوا ہے جس میں رو رو کر اپنے بھائی کے بارے معلومات دینے کی التجا کر رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post