قلعہ عبداللہ ٹریکٹر میں پندرہ افراد،موٹرسائیکل دو سوار ،اور دکانیں سیلاب میں بہہ گئیں

قلعہ عبداللہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلعہ عبداللہ کے علاقے پائیزئی سیدان میں ٹریکٹر میں سوار 15 سے زیادہ افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے ہیں ۔ جبکہ حرمزئی سیدان کے دو نوجوان موٹر سائیکل سمیت اور ماچکہ لیویز چوکی کے مقام پر موجود مارکیٹ کی تمام دکانیں تیز رفتار ندی بہہ گئی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post