گوادر ( نامہ نگار ) گوادر یکم جولائی 2026 کی رات ادریس رحمت نامی نوجوان کو گوادر کے علاقے نیو ٹاؤن میں واقع ان کے گھر سے سیکیورٹی فورسز نےحراست میں لے لیا۔ تاحال نہ انہیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کے اہلِ خانہ کو ان کےبارے معلومات فراہم نہیں کیئے جارہے ہیں۔
لواحقین نے حکام سے اپیل کی ہے کہ ادریس رحمت کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔
