Home تربت۔ فورسز ہاتھوں اسکول استاد جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -August 08, 2022 0 تربت ( اسٹاف رپورٹرز سے ) اطلاع مطابق پیر کی علی الصبح سیکیورٹی فورسز نے گوکدان میں چھاپہ مار کر ,ہائی سکول گوکدان کے ایس ایس ٹی استاد نزیر احمد ولد حوالدار فتح محمد (مرحوم) کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کرکے نامعلوم جگہ منتقل کر دیاہے ۔ Facebook Twitter