مستونگ فائرنگ میں چارزخمیوں میں سے ایک شخص ھلاک ہوگیا

مستونگ( مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ رات کرسچن کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فارنگ سے شدید زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے ، شاہد ہنڈری کے بڑے بھائی ولسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔
آپ کو علم ہے گذشتہ روز نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے مستونگ کرسچن کالونی میں فائرنگ کرکے بچوں سمیت چار افراد کو شدید زخمی کرنے بعد فرار ہوگئے تھے ۔ اس واقع کے خلاف اہل محلہ نے روڈ بلاک کردی تھی ،بعد ازاں مقامی انتظامیہ کی یقین دہانی پر روڈ بلاک ختم کرکے مظاہرین منتشر ہوگئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post