موسی خیل گھر کا چھت گرنے سے 9 افراد ھلاک

موسیٰ خیل(مانیٹرنگ ڈیسک ) موسی خیل راڑہ شم میں موسون کی طوفانی بارشوں کے باعث گھر کا چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد ھلاک ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post