کیچ ( پریس ریلیز ،اسٹاف رپوٹرز )بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے شاپُک میں یوفون اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) کے ایک مشترکہ ٹاور کو جاسوسی کے آلات و دیگر مشینری سمیت نذر آتش کردیا۔
انھوں نے کہا مذکورہ ٹاور پاکستانی خفیہ اداروں کی منشاء سے شاپُک اور گرد ونواح کے علاقوں میں جاسوسی کی مقصد سے سروس فراہم کررہا تھا۔ جسے نظر آتش کرنے کے بعد شاپُک، سامی اور مضافاتی علاقوں میں موبائل سروس کی فراہمی بند ہوگئی ہے
