لورالا ئی کار موٹرسائیکل اور ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ سمیت دو افرادھلاک ایک زخمی

لورالائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال روڈ پر ٹو ڈی کار اور موٹرسائیکل میں تصادم بچہ نقیب اللہ ولد نظر ھلاک جبکہ نظر محمد ولد شیر محمد قوم سلیمان خیل زخمی ہوگئے ہیں ۔
شال کے نواحی علا قے سبی روڈ پیر سائی پمپ کے علا قے میں ٹریکٹر کی ٹکر موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ، جن کی نعش کو شناخت کیلئے سول ہسپتال شال منتقل کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post