نوجوان کرنٹ اور بکریاں آسمانی بجلی گرنے سے ھلاک

ڈیرہ بگٹی ،لسبیلہ ( اسٹاف رپوٹرز،) ڈیرہ بگٹی: بجلی کا کرنٹ لگنے سے محمد جان ولد حضورخان ھلاک ہواہے ۔ بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوان اپنے گھر کی چھت پر ٹیلیفون کا تار ٹھیک کر رہاتھا کہ کرنٹ لگ گئی۔
لسبیلہ کی سب تحصیل لیاری کے علاقے ناکھٹی کے وڈیرہ محمد حسن گوٹھ میں شدید تیز طوفانی بارش آسمانی بجلی گرنے سے امام بخش نامی شخص کے دس بکریاں ہلاک ہوگئیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post