کچھی سنی کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر احمد ولد جاگھڑ خان نامی شخص زخمی, زخمی کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا, جہاں زخمی کو سول ہسپتال ڈھاڈر نے طبی امداد دے کر کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔نامعلوم افراد کی تلاش کیلئے سنی لیویز نے کاروائی شروع کردی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post