شہید اسلم جان گچکی کی بہن طویل علالت بعد انتقال کرگئیں

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹرز پریس ریلیز ) شہید اسلم جان گچکی کی بہن شہید نادرجان گچکی کی بیوی شہید حسن جان گچکی اور بلوچ جہدکار عباس گچکی کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد مقامی ایک ہسپتال میں علاج دوران انتقال کر گئیں ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ وہ کافی عرصہ سے کینسر کے جان لیوا مرض میں مبتلا تھیں ۔ ذرائع کے مطابق مرحومہ کی آخری رسومات
انکی آبائی گاوں میں ادا کی جائیں گی

Post a Comment

Previous Post Next Post