زیارت جعلی مقابلے میں قتل کیے جانے والے جبری لاپتہ تھے، ایک کی شناخت ہوگئی

زیارت جعلی مقابلے میں 5 سال سے جبری طور لاپتہ شخص کو قتل کیا گیا جس کی تصدیق لواحقین نے کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ‏زیارت میں مارے جانے والے لاشوں میں سے ایک لاش شمس ساتکزئی کی ہے جسے ان کی خاندان نے شناخت کی, خاندان کا کہنا ہےکہ شمس ساتکزئی 5 سال قبل جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا۔ واضع رہے کہ قتل کیے جانیوالے تمام افراد پہلے ہی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے تحویل میں تھے جنہیں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم کے ارکان قرار دیکر جعلی مقابلے میں قتل کیا گیاتھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post