لسبیلہ :سکن کے قریب تین ٹرکوں میں تصادم تین افراد ھلاک

اتوار 17جولائی 2022 *ریڈیوزرمبش اردو* ( اسٹاف رپورٹر سے ) لسبیلہ کراچی کوئٹہ شاہراہ سکن کے قریب تین ٹرکوں میں خوفناک تصادم تین افراد ھلاک ہوگئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا ۔جہاں تینوں ٹرک ٹکراگئے ۔ واقع بعد نعشوں کو ہسپتال اوتھل پہنچادیاگیاہے ۔ تینوں کی شناخت سکنہ کوئٹہ سے ہوئی ہے مگرتینوں کے نام اب تک سامنے نہیں آسکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post