کفایت اللہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے انکے اہلخانہ نے شاہراہ بلاک کر دی ہے

قلات( ویب ڈیسک )قلات منگچر سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں 11 فروری 2022 کو لاپتہ ہونے والے اسکول ٹیچر ،ٹیچر ایسوسی ایشن منگچر کے صدر کفایت اللہ بلوچ کی اہل خانہ منگچر مین آر سی ڈی روڈ پر دھرنا دے کر احتجاج کررہی ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ ہم حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ کفایت اللہ کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کرکے انکے اہلخانہ کو زندگی بھر کی اذیت سے نجات دلائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post