تربت دو بہنیں ندی میں ڈوب کر ھلاک ہوگئیں

کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے ) تربت کے علاقہ کوشک ملک آباد کی رہائشی دو چھوٹی بہنیں دس سالہ فرحت ناصر اور اور آٹھ سالہ سنگین ناصر ، کیچ کور ندی میں نہاتی ہوئی ڈوب کر ہلاک ہوگئیں ۔ واقع بعد دونوں بہنوں کو ندی سے نکال کر سول ھسپتال پہنچادی گئیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post