کوئٹہ: پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ دو اپلکار ھلاک

شال ( ویب ڈیسک ) پاکستانی فورسز پر کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ مقامی ہوٹل کے قریب دستی بم پھینکا گیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ جس میں جلیل احمد اور خیر محمد نامی دو ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ۔ حملہ کے بعد جائے وقوعہ پر پاکستانی فورسز اور امدادی ٹیمیں پہنچ گئے۔ تاہم واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post