مشکے طنزو مزاح کے نوجوان فنکار فائرنگ میں ھلاک

مشکے ( نمائندہ خصوصی ) مشکے کے علاقہ میانی قلات میں گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے، طنزومزاح کے لوکل فنکار علی حیدر ولد عیسی سکنہ بانسر کو فائرنگ کرکے ھلاک کردیاہے ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے خدشہ یہی ہے کہ انھیں بلاوا بھیجے بعد قتل کردیاگیاہے ۔ تاہم انکے خاندانی ذرائع سے اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں ہوپائی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post