مشکے فورسز نے گھر لوٹ لیا ،ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندے پہاڑ میں داخل

آواران ( نمائندہ خصوصی ) مشکے کے علاقہ کالر میں پاکستانی فورسز نے عید میں نامی شخص کے گھر پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی ہے ، اور انکے نقدی دولاکھ روپے لوٹ کر لے گئے ہیں ۔ جبکہ دوسری جانب مشکے میہی کے رہائشی ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ مھر اللہ اور اس کے درجنوں کارندے گذشتہ دو دن سے مشکے کے مغربی پہاڑ وں کوہ اسپیت اور آس پاس کے پہاڑوں میں فوج کے کہنے پر گھس گئے ہیں ۔ جن کا مقصد بلوچ سرمچاروں کا پیچھا کرنا اور انکو جانی نقصان پہنچانا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post