Home اسٹیڈیم کے باہر کریکر بم دھماکہ، تین افراد زخمی byBalichistan'sToday -July 30, 2022 0 تربت( اسٹاف رپورٹرز سے ) تربت ایئر پورٹ روڈ پر زوردار دھماکہ اور شدید فائرنگ۔ اطلاع کے مطابق دہماکہ ایئرپورٹ روڈ پر کیا گیا جس کے بعد ایف سی نے فائرنگ کی۔ دھماکے سےایک لڑکے سمیت اسپورٹس آفیسر حبیب ﷲ زخمی ہوئے ہیں ۔ Facebook Twitter