بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ
1 جولائی کے روز سہ پہر تین بجے ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں جھالاوان وڈھ کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کی چوکیوں پر حملہ کیا۔
انھوں نے کہاکہ
سرمچاروں کا حملہ کافی دیر تک جاری رہا جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے
اس
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔