بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز قافلے کو ایک اور بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہیں۔
تربت کے علاقے گوکدان پْل پر گذشتہ رات نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔اطلاعات ہیں کہ اس حملے میں فورسز کو جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز صبح کے وقت تربت ہی میں کیچ کور پل پر چوگان کنڈ کراس کے قریب ایک بم حملے میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور 147 ونگ کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کی قبول کی