پنجگور کے علاقہ پروم کلری ندی میں پاکستانی فوجی کافلہ کو بم کا نشانہ بندیا گیا جس کے نتیجے میں فوج کو جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں ۔ دریں اثناء گذشتہ رات ہی ڈیرہ مراد جمالی میں سٹی تھانہ کی حدود مرکزی بازار میں ایک دھماکہ ہوا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکہ ایک گاڑی پر ہوا ہے تاہم حکام نے اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا۔
دونوں حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔