پی ٹی ایم کے مرکزی ترجمان کے بیان مطابق
لاہور میں اس مہینے ملنے والی 312 لاشوں کا تعلق پنجاب سے نہیں بلکہ یہ دوسرے صوبے سے لائے گئے ہیں قتل کرنے کے بعد لاشیں لاہور میں پھینک دی جاتی ہیں رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کے زیادہ لاشیں خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے مماثلت رکھتی ہیں.