قلات (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے دینی مدرسہ پر ہینڈ گرینیڈ پھینک دیاتفصیلات کے مطابق نامعلوف افراد نے کلی خاردان میں واقع دینی درسگاہ دارالعلوم اختریہ کو نشانہ ہنڈ گرنیڈ معزانہ طور پر نہیں پھٹ سکا حملے کے وقت طلباء نماز تراویح کی تیاری کررہے تھے
Share this: