کراچی سے بیلہ جانےوالی منی کو چ کو حادثہ، تین افراد زخمی

وندر؛کراچی سے بیلہ جانے والی منی کوچ ٹائر برسٹ ہو جانے کے باعث الٹ گئی تین افراد معمولی زخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی سے بیلہ جانے والی منی کوچ کو بلوچ گوٹھ سیرندہ کے قریب ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی جس کی وجہ سے تین افراد کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ دیگر مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

Post a Comment

Previous Post Next Post