دالبندین مسلح افراد کے حملہ میں ایک شخص ھلاک ایک زخمی

دالبنـــــدین کلی کوہی خان نوتیزئ میں نامعلوم مسلح افراد کا سعید سیانی اور ملک حاتم نوتیزئی پر اندا دھند فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں سعید سیان جان بحق اور ملک حاتم نوتیزئی زخمی ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post