شہباز شریف بلوچ سادہ ضرور ہیں بیوقوف نہیں ۔رحیم بلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابقہ چیئرمیں رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ شہباز آپ لاپتہ افراد کے لیے کس کے سامنے آواز بلند کریں گے؟ کیا آپ حکومت میں اعلیٰ ترین اتھارٹی نہیں ہیں؟ انھوں نے لکھا کہ بلوچ سادہ ہیں لیکن بے وقوف نہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ بلوچ نسل کشی کے ذمہ دار صرف ایک فرد یا فوج اور انٹیلی جنس افسران کا ایک گروپ نہیں بلکہ ریاست پاکستان ہے۔ .@CMShebaz who you’ll raise voice b4 for missing persons? Aren’t you the top authority in the government?Baloch are simple but not foolish. They know it’s not only a single person or a bunch of army & intelligence officers responsible for #BalochGenocide but the state of Pakistan

Post a Comment

Previous Post Next Post