بیلہ کے مقام پر منی سے گر کر مسافر جانبحق

بیلہ مسافر منی بس کی چھت سے نوجوان مسافر گر کر جاںبحق آر سی ڈی شاہراہ کاٹھوڑ موڑ کے مقام پر خضدار جانے والی منی بس کی چھت سے نوجوان مسافر احوال خان ولد عبدالرحمان خان پٹھان ساکن حال بیلہ گر کر جان بحق ہوگیا جس کی نعش سول اسپتال بیلہ پہنچا کر ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی جبکہ بیلہ پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی

Post a Comment

Previous Post Next Post