میر عبدالرحیم کرد نے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کو ان کی حیات میں خضدار بلدیہ ریسٹ ہاؤس میں کمرہ نہیں دیا اور ان کا پانی بند کروادیا ۔ عبدالصمد کرد کا الزام۔*
بلوچستان عوامی پارٹی خضدار کے ضلعی رہنما و سابقہ کونسلر مونسپل کارپوریشن عبدالصمد کرد نے اپنے بیان میں کہا کہ آج میں سوشل میڈیا پر سردار اسلم بزنجو ڈاکٹر عبدالئی کی فاتحہ پر اپنے عزیزوں اور پارٹی کے دوستوں کے ساتھ شامل ہو ے تھے مجھے یہ افسوس ہوا کہ کچھ سال پہلے سردار اسلم بزنجو منسٹر تھے اور رحیم کرد میئر تھے اور ڈاکٹر عبدالئی بلوچ نیشنل پارٹی میں تھے ڈاکٹر عبدالئی بلوچ خضدار آنے کا پروگرام بنایا تھا انھوں نے میئر عبدالرحیم کو فون کیا کہ بلدیہ ریسٹ ہاؤس میں میرا انتظام کروائیے تو میئر عبدالرحیم نے ڈاکٹر عبدالئی بلوچ کو فون کرکے کہا کہ آپکا پوا بندوبست بلدیہ ریسٹ ہاؤس میں کروا دیا گیا ہے ڈاکٹر عبدالئی بلوچ خضدار پہنچ کر ریسٹ ہاؤس گئے اور چوکیدار سے کہا کہ میرے رہنے کا بندوبست بلدیہ ریسٹ ہاؤس میں کیا گیا ہے تو چوکیدار نے کہا کہ آپکا یہاں نہیں کیا گیا ہے لیکن آپ بزرگ سیاسی رہنما ھے تو چوکیدار نے انھے اپنے کمرے میں رہنے کے لیے انکو اور انکے دوستوں کو جگہ دی صبح انکے وش روم کے پانی کو میئر عبدالرحیم نے خود بند کر وایا تھا ڈاکٹر عبدالئی بلوچ نے صبح چمروک ھوٹل پر جا کر منہ دھویا تھا جس طرح یزید نے کربلا میں امام حسین ۔امام حسن کا پانی بند کیا تھا اس طرح میئر عبدالرحیم کرد نے ڈاکٹر عبدالئی بلوچ کا پانی بند کیا تھا بلدیہ ریسٹ ہاؤس میں اگر کوئی شخص میری بات سے اتفاق نہیں کرتا تو مجھے سے اس نمبر پر 03344772299 بات کر سکتے ہیں