پنجگور میں مجید برگیڈ کے فدائین نے تیسرا ہیلی کاپٹر بھی گرادیا

پنجگور میں پاکستان فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر تباہ، ‎#پنجگور میں بی ایل اے مجید برگیڈ کے فدائین کی جانب سے گرائے جانیوالا یہ تیسرا گن شپ ہیلی کاپٹر ہے جبکہ سرمچاروں نے ‎#نوشکی میں بھی ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا تھا۔ مجموعی طور پر چار ہیلی کاپٹر گرائے گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post