مجید برگیڈ کی فدائین رات گئے اپنے کمانڈر کو کیمپ کے اندرونی حالات بارے آگاہی دے رہے ہیں۔
پنجگور ایف سی ،آئی ایس آئی اور ایم آئی کے مشترک ہیڈ کواٹر پنجگور چتکان اور ادھر نوشکی احمد وال مین کیمپ پر بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم مجیدبرگیڈ کے فدائین نے 2 فروری شام آٹھ بجے حملہ کرکے کیمپ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے تھے ۔نوشکی کا آپریشن گذشتہ دن مکمل ہوا جہاں سو فوجی اہلکار مارے گئے جبکہ پنجگور میں اسی سو سے زیادہ مارے جاچکے ہیں اور جنگ ہنوز جاری ہے ۔ اب تک پنجگور میں تین ہیلی کاپٹرز بھی فدائین نے مار گرائے ہیں ۔جبکہ چوتھا نوشکی میں فدائیوں نے مار
گرادیاتھا ۔