Home کیچ باڈر پر لیویز کی فائرنگ ایک شخص ھلاک byBalichistan'sToday -February 02, 2022 0 ضلع کیچ گولڈسمڈ باڈر عبدوئی تگران کے مقام پر گاڑیوں کی نمبر لینے دوران بھیڑ بے قابو ہوگئی جس کی وجہ سے لیویز نے فائرنگ کی ۔ جہاں ایک ڈرائیور عبید اللہ ولد درمحمد ساکن تمپ تلمب نامی ھلاک ہوا اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ Facebook Twitter