دکی، مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی: مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جان بحق ہوگیا پولیس ذرائع کے مطابق جان بحق کانکن کی شناخت عبدالحلیم ولد حاجی خوازک قوم کاکڑ سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی۔کانکن کو کوئلہ کان سے نکال کر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔سول ہسپتال دکی میں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کرکے ابائی وطن روانہ کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post