وڈھ فورسز کی فائرنگ و گولہ باری سے ایک شخص جان بحق، فوجی آپریشن بدستور جاری ہے

 

وڈھ ( نامہ نگار )
وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں فورسز کی گولہ باری سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق آج صبح 8:00 بجے وڈھ دراکھالہ گاسلٹی ایریا میں فورسز نے دھاوا بول دیا اور فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں عبدالقادر ولد احمد قوم لانگو شہید ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں ریاستی بربریت بدستور جاری ہے فورسز کی گولہ باری اور فائرنگ سے خواتین اور بچوں کے بھی شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.

Post a Comment

Previous Post Next Post