زہری( نامہ نگار ) بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل زہری کے صدر ملک۔رمضان زہری کو گزشتہ روز مغرب کے بعد مسلح تنظیم کے افراد نے گھر سے اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے ملک رمضان کی اغواء پر علاقہ اور سیاسی جماعتوں میں شدید تشویش پایا جا رہا ہے ملک رمضان ایک غیر متنازعہ اور خیر خواہ شخصیت تھے ترجمان بی این پی زہری نے اغواء کاروں پر واضح کرتی ہے کے سیاسی رہنماوں کو بلا جواز اغواء قبول نہیں فوری طور پر ملک رمضان کو باحفاظت بازیاب کیا جائے