ڈیرڈیرہ بگٹی: دھماکے میں زخمی نواب دین ہلاک

‏28 جنوری کو بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والا لیویز اہلکار نواب دین بگٹی دوران علاج ہلاک ہوگئے۔ اس واقعہ میں ہلاک ہونے ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔ خیال رہے کہ 28 جنوری کو ایک بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک و زخمی ہوئے تھے دھماکے کی زد میں آنے والوں کا تعلق سرکاری حمایت گروہ سے بتایا جارہا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post