نومبر کے پہہ جام کے حوالے اعلامیہ میں اپیل

یکم نومبر کے پہہ جام کے حوالے اعلامیہ بیسیمہ : آل بلوچستان باڈر اتحاد نے اپنے اعلامیہ میں سی پیک بسیمہ سے گزرنے والے ت نومبر کے پہہ جام کے حوالے
مام ٹرانسپورٹ مالکان اور ڈرائیوروں سے اپیل کی ہے کہ یکم نومبر سے بسیمہ کے مقام سے روڑ بند کرکے تمام ایرانی سامان اور تیل کے ترسیل مکمل بند کیا جائے گا جس گاڑی میں ایرانی سامان یا تیل فروخت کرنے کے غرض سے پایا گیا تو اس گاڑی کو روک دیا جائے گا اس کے مرضی وہ سامان اتار کر جائے یا واپس پنجگور جائے اس لیے تمام ڈرائیوروں سے گزارش ھیکہ ایرانی سامان اور تیل لوڈ کرنے سے گریز کرکے آل بلوچستان بارڈر اتحاد کے ساتھ دیں شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post