کوئٹہ ( نامہ نگار ) بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما انسانی حقوق کے علم بردار مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلے آواز اٹھانے والا توانا آواز ڈاکٹر حکیم لہڑی اب ہم میں نہیں رہے وہ طویل علالت کے بعد آج شام کراچی میں انتقال کر گئے -
ڈاکٹر حکیم لہڑی بلوچ جہدوجہدِ آزادی کے بڑی حامی سیاسی رہنما بھی تھے.