کیچ ( نامہ نگار) بلیدہ نجی پرائمری اسکول پر مسلح افراد کا حملہ بچوں کے سامنے فائرنگ کرکے کیمرے توڑ دیئے ،
سیاسی سماجی تنظیموں اور شہریوں نے واقع کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلیدہ (کیچ) کے ایک نجی پرائمری اسکول پر دہشت گردانہ حملہ، کلاس رومز کے مانیٹرنگ کیمروں کی توڑ پھوڑ اور معصوم بچوں کے سامنے فائرنگ کرنا ایک انتہائی قبیح، بزدلانہ اور نا قابلِ معافی جرم ہے۔
