تمپ آل پارٹیز نے نوجوان کھلاڑی کے بازیابی کا مطالبہ کردیا



 تمپ ( نامہ نگار )

انجمن تاجران تمپ،آل پارٹیز تمپ،علاقے کے معتبرین نے ضلع تمپ کے علاقے نذرآباد کے رہائشی،اسپورٹس مین،سوشل وورکر کیپٹن وسیم عبدالنبی کی گمشدگی کے حوالے افسوس کا اظہار کرکے انکے بازیابی کیلئے انسانیت کی ناطے اور عاجزانہ مطالبہ کیا ہے.کیپٹن وسیم عبدالنبی ضلع تمپ کے علاقے نزرآباد کے سماجی، کھلاڈی ہے.نوجوان وسیم معاشرہ کی ایک انتہاہی سنجیدہ اور مخلص نوجوان ہے.وہ کھبی بھی کسی بھی منفی سرگرمی میں ملوث نہین تھا.ہم تمام متعلقہ حکام سے درمندانہ اور عاجزانہ مطالبے کرتے ہیں کہ وسیم عبدالنبی کو فورا بحفاظت بازیاب کیا جائے.تاکہ وہ علاقے میں اپنے سماجی اور علاقائی سرگرمیاں کو موثر انداز میں جاری کر سکے.

Post a Comment

Previous Post Next Post