جھل مگسی قبائلی چرت بروتی فورس نے آزادی پسندوں کا پیچھا کرنا شروع کردیا

 



جھل مگسی ( نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں مگسی قبیلے کے نئے بننے والی چرت بروت فورس نے مسلح بلوچ   تنظیم بی ایل اے (BLA) کے خلاف اپنے مسلح کارندوں  کو مورچہ زن کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مگسی قبیلے کے سرکاری کارندوں  نے بی ایل اے کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post